Author Topic: جامعہ اردو، ٹیسٹ پیپرز کے نتائج پر اعتراضات درست نہیں  (Read 247 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
جامعہ اردو، ٹیسٹ پیپرز کے نتائج پر اعتراضات درست نہیں

کراچی : وفاقی اردو یونیورسٹی کی انتظامیہ کے ترجمان نےکہا ہے کہ جامعہ اردو، ٹیسٹ پیپرز کے نتائج پر اعتراضات درست نہیں۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ 2013اور 2017کے سلیکشن بورڈ کا انعقاد عجلت نہیں وقت کا تقاضا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ یونیورسٹی کے سلیکشن بورڈ کے ٹیسٹوں میں کسی بھی قسم کی عجلت، فرائض سے غفلت،یا نتائج میں رد و بدل نہیں کیا گیا ہے اور نہ ہی کسی امیدوار کے خلاف یا کسی کے حق میں کوئی اقدام کیا گیا ہے۔