Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

سکول سے اسٹیشنری اور کتابیں نہ خریدنے پر تین طلبہ کا داخلہ منسوخ

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
سکول سے اسٹیشنری اور کتابیں نہ خریدنے پر تین طلبہ کا داخلہ منسوخ
کراچی: ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے شاہین پبلک اسکول کی جانب سے اسٹیشنری اور کتابیں نہ خریدنے پر تین طلبہ کا داخلہ منسوخ کرنے کے معاملے پر سہ رکنی کمیٹی قائم کردی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ گلشن اقبال میں قائم شاہین پبلک اسکول کی انتظامیہ نے اسکول سے اسٹیشنری ، کتابیں نہ خریدنے پر تین طلبہ کا داخلہ منسوخ کردیا تھا
جب والدین اسکول پہنچے تو انھیں اندر بند کردیا گیا۔
والدین کے مطابق اسکول انتظامیہ نے اسٹڈی پیک لازمی خریدنے کی ویڈیو وائر ل کرنے پر انتقامی کاروائی کی۔