Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

جی سی یو:کشمیریوں ،فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سیمینار

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
جی سی یو:کشمیریوں ،فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سیمینار

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں کشمیر سوسائٹی کے زیرِ اہتمام کشمیریوں اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے سیمینار کا انعقاد کیاگیا
لاہور: وزیربرائے ہاؤسنگ واربن ڈویلپمنٹ میاں محمود الرشید نے خصوصی شرکت کی،
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمود الرشید کا کہنا تھا کہ نئی نسل مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حوالے سے زیادہ آگاہ،فکرمند اور متحرک ہے ،
 آزادی کے حصول کے لیے حزب اللہ، حماس اور فلسطینیوں کا جوش و جذبہ قابل دید ہے ،
 سیمینارسے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی ،او آئی سی کے کوآرڈینیٹر جنرل اقبال چودھری اور سینئر صحافی سلمان غنی نے بھی خطاب کیا۔