Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

گورنمنٹ کالج جہانیاں میں انٹرنیز کالج ٹیچرز میں چیکس کی تقسیم

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
گورنمنٹ کالج جہانیاں میں انٹرنیز کالج ٹیچرز میں چیکس کی تقسیم
گورنمنٹ کالج جہانیاں میں انٹرنیز کالج ٹیچرز کو چیک دئیے گئے گورنمنٹ کالج جہانیاں میں ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز خانیوال کاشف سہیل نے کالج سی ٹی ائیز نقاش حمید،افتخارالحسن،محمد حسیب اوراکمل شہزاد میں چیک تقسیم کئے
جہانیاں:اس موقع پر کالج پرنسپل ڈاکٹر جاوید اصغر،سابق پرنسپل عیش محمد بھی موجود تھے ۔کاشف سہیل نے بتایا کہ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کالج اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے اور معیار تعلیم کی بہتری کے لیے اگلے تعلیمی سیشن سے پہلے ہی سی۔ٹی آئیز کا تقرر کرے گا۔
اور جلد ہی پنجاب کے کالجز میں مستقل اساتذہ تعینات کیے جائیں گے ۔