Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

پنجاب یونیورسٹی کے انجینئرنگ پروگرامزمیں داخلے کیلئے یو ای ٹی کا انٹری ٹیسٹ لازم

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
پنجاب یونیورسٹی کے انجینئرنگ پروگرامزمیں داخلے کیلئے یو ای ٹی کا انٹری ٹیسٹ لازمی
پنجاب یونیورسٹی میں بی ایس سی انجینئرنگ پروگرامز میں داخلے کے لئے یو ای ٹی کا انٹری ٹیسٹ لازمی دیناہو گا
لاہور:ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق یو ای ٹی کے بی ایس سی انجینئرنگ میں داخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ 27 جون ہے ۔
انٹری ٹیسٹ میں شرکت نہ کرنے والا امیدوار پنجاب یونیورسٹی میں بی ایس سی انجینئرنگ میں داخلے کا اہل نہیں ہو گا۔