Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی اور ایڈوانس لیگل ریسرچ فاؤنڈیشن کے یادداشت پردستخط

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
بہاء الدین زکریا یونیورسٹی اور ایڈوانس لیگل ریسرچ فاؤنڈیشن کے یادداشت پردستخط
بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ایڈوانس لیگل ریسرچ فائونڈیشن لاہو رکے مابین یادداشت پر دستخط کئے گئے ہیں
ملتان:ایم او یو کے تحت فائونڈیشن پانچ سال تک بہاء الدین زکریایونیورسٹی کو قانون کے طالب علموں کے ساتھ ساتھ اساتذہ کو ریسرچ کے اصول لیگل نالج کی فراہمی اور یونیورسٹی میں آگاہی سیمینار کا اہتمام کرے گی۔
مفاہمتی یادداشت پر حسنین احمد اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے دستخط کئے ۔