Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

موٹر سائیکل کی چین میں دوپٹہ پھنس گیا،طالبہ گرکرجاں بحق

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
School Girl dies as Dupatta gets stuck in motorcycle wheel
موٹر سائیکل کی چین میں دوپٹہ پھنس گیا،طالبہ گرکرجاں بحق
میاں چنوں:45والے پھاٹک کے قریب بائی پاس پرموٹر سائیکل سوار کلاس دہم کی سولہ سالہ طالبہ کا دوپٹہ موٹر سائیکل کی چین میں پھنس گیا ،
جس سے لڑکی کا سانس بند ہوگیا اور وہ زمین پر گرتے ہی دم توڑ گئی،
مرنے والی لڑکی 3چودہ ایل چیچہ وطنی کی رہائشی تھی،ریسکیو1122نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ورثا کے حوالے کردیا۔