Author Topic: میٹرک،انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری  (Read 287 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
میٹرک،انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری
ملتان:تعلیمی بورڈ ملتان نے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا ۔ انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ کے امتحانات کا آغا ز10 جولائی 2021 بروز ہفتہ ہوگا
میٹرک کے امتحانات 29 جولائی 2021بروز جمعرات سے شروع ہوں گے۔
جب کہ انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ(گیارہویں جماعت)کے پرچوں کا آغاز 12 اگست2021 بروز جمعرات سے کیا جائے گا
اور میٹرک (جماعت نہم)کیلئے پرچوں کا آغاز 28 اگست 2021 بروز ہفتہ سے ہوگا ۔