Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کی طالبات میں احساس سکالرشپ تقسیم

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کی طالبات میں احساس سکالرشپ تقسیم
سیالکوٹ:گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ نے احساس پروگرام کے پہلے مر حلے کے تحت طالبات میں احساس سکالرشپ کی تقسیم کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ کوثر نے 837 طالبات میں سکالرشپ کے چیک تقسیم کئے جن کی مجموعی مالیت 59 لاکھ روپے ہے ۔
 وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ کوثر نے اعلیٰ تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کا وژن ہے کہ تعلیم کے معیار کو مزید بہتر کیا جائے
اور کوئی بھی طالبہ محض کسی مالی مجبوری کی وجہ سے تعلیم سے محروم نہ ہو اور اس ضمن میں حکومت اپنے طور پر بھر پور اقدامات کررہی ہے ۔