Author Topic: بیت المال سندھ کی یونیورسٹیوں کے مستحق طالبعلموں کو وظائف جاری کریگا  (Read 698 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Bait-ul-Mal will issue scholarships to deserving students of Sindh universities
بیت المال سندھ کی یونیورسٹیوں کے مستحق طالبعلموں کو وظائف جاری کریگا
منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال ظہیر عباس کھوکھر نے کہا ہے
 کہ مستحق مگر ہونہار طالب علموں کو حائل مالی رکاوٹوں کو دور کرتے ہوئے انہیں تعلیمی سفر پر رواں دواں رکھنے کے لیے قدامات اٹھائے جارہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے صوبہ سندھ کی5بڑی یونیورسٹیوں سے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کرنے کی تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
مفاہمتی یاد داشتوں کے تحت بیت المال سالانہ ہر یونیورسٹی کے50 مستحق پوسٹ گریجویٹ طالب علموں کو وظائف جاری کرے گا۔