Author Topic: ڈاکٹرشاہد منیرنے سرگودھا یونیورسٹی کے وائس چانسلرکی ذمہ داریاں سنبھال لیں  (Read 305 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Dr. Shahid Munir takes over as Vice Chancellor of Sargodha University
ڈاکٹرشاہد منیرنے سرگودھا یونیورسٹی کے وائس چانسلرکی ذمہ داریاں سنبھال لیں
سرگودھا: پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے سرگودھا یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی اضافی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
ڈاکٹر شاہد منیر یونیورسٹی آف جھنگ کے وائس چانسلر اور پنجاب یونیورسٹی میں انجینئرنگ کے پروفیسر ہیں۔