Author Topic: پنجاب پہلی سے آٹھویں کلاس تک کے امتحانات کا آغاز  (Read 277 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
In Punjab class one to 8th exam commencement
پنجاب پہلی سے آٹھویں کلاس تک کے امتحانات کا آغاز
لاہورسمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہوگیا،
کورونا کے باعث پچاس فیصد بچوں کو ایک روز اور پچاس فیصد کا اگلے روز امتحان لیا جائے گا۔
امتحانات کا سلسلہ 30 جون تک جاری رہے گا اور بچوں کے نتائج کا اعلان 10 جولائی کو کیا جائے گا۔
امتحانات سخت ایس او پیز کے تحت لیے جائیں گے ۔