Author Topic: ٹیکنیکل بورڈ کے سالانہ امتحانات پچاس فیصد کم مضامین میں ہونگے  (Read 307 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
The annual examinations of the Technical Board will be in 50% less subjects
ٹیکنیکل بورڈ کے سالانہ امتحانات پچاس فیصد کم مضامین میں ہونگے
پنجاب بورڈ آف ٹیکنکل ایجوکیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات 2021پچاس فیصد کم مضامین میں ہونگے۔
کنٹرولنگ اتھارٹی وصوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے منظوری دے دی اور نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔