Library MCQS Sindh Study Punjab Study
Please subscribe to FGStudy YouTube channelPlease subscribe to FGStudy YouTube channel

Author Topic: سرکاری کالجز کے گرائونڈ ز میں شام کو شہریوں کو کھیلیں کی اجازت  (Read 208 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Citizens are allowed to play in the evenings in the grounds of government colleges
سرکاری کالجز کے گرائونڈ ز میں شام کو شہریوں کو کھیلیں کی اجازت 
محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے کالجز کی گرانڈوز عام شہریوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیاہے۔
فیصلے کے مطابق شام کے اوقات میں کھیلوں کے گراونڈز پر عام شہری بھی کھیلوں میں شامل ہوسکیں گے۔
محکمہ نے کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے کالج لیول پر کمیٹیاں بنانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔کمیٹی میں متعلقہ علاقے کے عوامی نمائندوں کو شامل کیا جائے گا۔
عام شہری ممبر شپ کے بعد گروانڈزاستعمال کرسکیں گے۔ کالجز گرانڈوز مغرب کے وقت تک استعمال ہونگی۔
عام شہریوں کے لیے صرف بوائز کالجز کی گرانڈوز استعمال کرنے کی اجازت ہوگی۔