Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

راولپنڈی میڈیکل کالج این ایل ای امتحانات کیخلاف احتجاجی ریلی ، مری روڈ بلاک، ٹری

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Rawalpindi Medical College Protest rally against NLE exams, Murree Road block, traffic jam

راولپنڈی میڈیکل کالج این ایل ای امتحانات کیخلاف احتجاجی ریلی ، مری روڈ بلاک، ٹریفک جام
این ایل ای جیسے کالے قانون کے خلاف گزشتہ روز ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام مری روڈ پر احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
احتجاجی ریلی میں راولپنڈی کے تمام ہسپتالوں کے ڈاکٹرز کی کثیر تعدادنے شرکت کی۔
مظاہرین نے راولپنڈی کی مرکزی شاہراہ مری روڈ کو بلاک کردیا جس کی وجہ سے ٹریفک مکمل طور پر جام ہو گئی۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ امتحانات کا فیصلہ واپس نہ لیا تو احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری رہے گا اوراسلام آباد کی جانب مارچ بھی کرینگے ۔