Author Topic: نائب صدر پاکستان نرسنگ کونسل حسن کانسی کااستعفیٰ منظور  (Read 380 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Vice President of Pakistan Nursing Council Hassan Kansi resigns
نائب صدر پاکستان نرسنگ کونسل حسن کانسی کااستعفیٰ منظور

اسلام آباد:صدرپاکستان نرسنگ کونسل افشاں نازلی نے نائب صدر محمد حسن کانسی کا استعفیٰ منظور کرلیاہے
 رجسٹر ار پاکستان نرسنگ کونسل فوزیہ مشتاق نے صدر نرسنگ کونسل کی منظوری کے بعد استعفیٰ کی منظور ی کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔