Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

جمعیت طلبہ عربیہ کا نئے طالب علموں کے اعزاز میں استقبالیہ

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Jamiat talba Arabia Reception in honor of new students

جمعیت طلبہ عربیہ کا نئے طالب علموں کے اعزاز میں استقبالیہ
 جمعیت طلبہ عربیہ سرگودھا کی جانب سے علم دین کے حصول کے لیے نئے آنے والے طالبعلموں کے اعزاز میں استقبالہ کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع بھر کے تمام دینی مدارس میں داخلہ لینے والے طالبعلموں کی کثیر تعداد نے شرکت کی
کنونشن میں منتظم اعلی جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان مولانا شمشیر علی شاہد، منتظم جمعیت طلبہ عربیہ پنجاب شمالی مولانا ارشد گوندل، نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ضیغم مغیرہ،ڈاکٹر مبشر احمد صدیقی،خطیب جامع مسجد سید حامد علی شاہ قاضی احمد حسن چشتی، مداح صحابہ و ہل بیت ، ثناء خواں مصطفی ؐ حسن افضال صدیقی، امین جمعیت طلبہ عربیہ ضلع سرگودھا محمد رضوان خان، نور محمد ہزاروی، مولانا عمر فاروق ،مولانا احسان اﷲ و دیگر نے خصوصی شرکت کی
اور شرکاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روز ازل سے اسلام مخالف قوتیں ہمیں ایک دوسرے کے مخالف کھڑا کر کے اور فرقہ واریت پیدا کر کے اپنے مقصد کو پورا کرنا چاہتے ہیں۔