Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

کراچی: ریاضی کا پرچہ 15 منٹ پہلے آؤٹ

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
کراچی: ریاضی کا پرچہ 15 منٹ پہلے آؤٹ
کراچی میں بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت ہو رہے نویں دسویں کے سالانہ امتحانات میں آج ہونے والا ریاضی کا پرچہ 15 منٹ پہلے آؤٹ ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق پرچہ شروع ہونے کا وقت ساڑھے 9 بجے تھا،جبکہ سوا 9 بجے باہر ہر جگہ پرچہ دستیاب تھا۔
اس سے قبل کراچی سمیت سندھ بھر میں ہونے والے بورڈز کے امتحانات کے سلسلے میں امتحانی مراکز اور بورڈ دفاتر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق امتحانی مراکز میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع ہے اور امتحانی مراکز میں موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔