گیارہ سو دینی مدارس کا نظام المدارس پاکستان سے الحاق
گیارہ سو سے زائد دینی تعلیمی ادارے نظام المدارس سے الحاق کر چکے ہیں، مفتی امداد اللہ قادری
نظام المدارس پاکستان کے مرکزی صدر علامہ مفتی امداد اللہ خان قادری نے علماء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے
کہ ملک کے طول و عرض سے11سو سے زائد دینی تعلیمی ادارے نظام المدارس سے الحاق کر چکے ہیں ۔
عصری تقاضوں سے ہم آہنگ مدارس دینیہ کے نصاب کو پذ یرائی ملی ہے اور 7دہائیوں پر مشتمل جمود ٹوٹا ہے۔