« on: July 10, 2021, 04:21:58 PM »
Multan Board 10th Class date Sheet 2021 issued
ملتان بورڈ دہم کلاس کی ڈیٹ شیٹ جاری
ملتان :بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان نےدہم جماعت کے سالانہ امتحانات2021کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی
دہم جماعت کے امتحانا ت کا آغاز 29 جولائی سے ہوگا، ملتان بورڈ پہلے روز پانچ مضامین کے پرچے لے گا۔
دہم جماعت کے امتحانات 9 اگست تک جاری رہیں گے ۔
میٹرک کی ڈیٹ شیٹ ایف جی اسٹڈی پر بھی دستیاب ہے لنک درج ذیل ہے
https://fgstudy.com/date-sheet/10th-class-date-sheet/