Author Topic: تاخیر سے آنے والوں کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہ دینے پر احتجاج  (Read 286 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Latecomers Protest Against Not Allow to Sit in exams
تاخیر سے آنے والوں کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہ  دینے پر احتجاج
لاہور:لارنس روڈ امتحانی مراکز کے باہرپرچہ دینے کی اجازت نہ ملنے پر گزشتہ روز امیدواروں نے احتجاج کیا۔
 امیدواران نے دعوی کیا کہ وہ کچھ تاخیر سے پہنچے سینٹر میں پہنچے مگر امتحان میں بیٹھنے نہیں دیا گیا۔
سینٹر انتظامیہ کی وجہ سے سال ضائع ہوجائے گا۔دوبارہ امتحان کا موقع دیا جائے۔ بعد ازاں احتجاجی امیدوار منتشر ہوگئے۔