Author Topic: وفاق المدارس الاسلامیہ رضویہ کے امتحانات شروع  (Read 413 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Wafaq Ul Madaris Al-Islamia Al-Rizvia Pakistan exam

وفاق المدارس الاسلامیہ رضویہ کے امتحانات شروع
وفاق المدارس الاسلامیہ رضویہ کے سرپرست صدر پیر سید محمد محفوظ مشہدی نے واضح کیا ہے کہ سالانہ امتحانات کے داخلے شروع ہو چکے ہیں۔30ستمبر داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ ہے۔ئر ایجوکیشن کمیشن سالانہ امتحانات 2022 ءکے بعد حسب ضابطہ وفاق المدارس الاسلامیہ رضویہ کی جاری کردہ سند پر معادلہ سرٹیفکیٹ جاری کرے گا۔