Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

انٹرمیڈیٹ اور میٹرک کے نتائج میں تاخیر کا امکان

Offline AKBAR

  • *****
  • 4613
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Possibility of delay in intermediate and matriculation results
انٹرمیڈیٹ اور میٹرک کے نتائج میں تاخیر کا امکان
 راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹر میڈیت امتحانات کے نتائج کا اعلان 30ستمبر اور میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 16اکتوبر کو متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق نتائج میں تاخیر بھی ہو سکتی ہے کیونکہ حکومت کی طرف سے تمام طلباء و طالبات کو پاس کرنے کی پالیسی کا نوٹیفکیشن تاحال بورڈ کو موصول نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق نتائج کو مرتب کرنے میں تاخیر بھی ہو سکتی ہے تاہم اس کیلئے حتمی تاریخ ابھی نہیں بتائی جا سکتی۔