Author Topic: یو ای ٹی میں داخلہ کیلئے شیڈول جاری  (Read 230 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
یو ای ٹی میں داخلہ کیلئے شیڈول جاری
« on: September 21, 2021, 09:12:15 AM »

یوای ٹی میں داخلہ کیلئے شیڈول جاری
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور اور اس کے سب کیمپسز میں بی ایس سی انجنیئرنگ اور بی ایس سی انجینئرنگ ٹیکنالوجی میں داخلہ کیلئے ایڈمشن شیڈول برائے سال جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق انڈرگریجوایٹس پراسپیکٹس کی دستیابی اور آن لائن داخلہ فارم جمع کروانے اور پر کرنے کا اجرا آج مورخہ 20 ستمبر بروز پیر سے ہو گیا ہے جبکہ ایڈمشن فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ مورخہ 11 اکتوبر ہے۔