Author Topic: لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی انڈر گریجویٹ انٹر یونیورسٹی آرٹ مقابلے  (Read 200 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی انڈر گریجویٹ انٹر یونیورسٹی آرٹ مقابلے
لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے حوالے سےانڈر گریجویٹ انٹر یونیورسٹی آرٹ مقابلوں کا انعقادکیا گیا۔مقابلوں میں بہترین کارکردگی پیش کرنے والی طالبات کے فن پاروں کی نمائش کی گئی ۔