Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

یونیورسٹی آف ایجوکیشن اور ذلمی فائونڈیشن کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

یونیورسٹی آف ایجوکیشن اور ذلمی فائونڈیشن کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہوراورذلمی فائونڈیشن کے مابین گزشتہ روز مفاہمت کی ایک یادداشت پردستخط ہوئے، جس کے مطابق دونوں ادارے لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں گے