Author Topic: فنی تعلیمی بورڈ کے طلبہ کا پاسنگ مارکس نہ دینے پر احتجاجی مظاہرہ  (Read 272 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
نجی فنی تعلیمی ادارے کے طلبہ کا پاسنگ مارکس نہ دینے پر احتجاجی مظاہرہ
دبئی چوک میں واقع نجی فنی تعلیمی ادارے کے طلبہ نے پاسنگ مارکس نہ دینے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ طلبہ کا مطالبہ تھا کہ ان کو بھی میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے طلبہ کی طرح رعایتی نمبر دے کر پاس کیا جائے اور رواں برس کوویڈ پالیسی کا نفاذ ڈپلومہ کےفنی تعلیم کے طلبہ پر بھی کیا جائے ۔طلبہ کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی جانب سےپاسنگ مارکس نہیں دیے گئے جس کی وجہ سے بہت زیادہ طلبہ کو فیل کر کے تعلیمی سال کا ضائع کیا جا رہا ہے، طلبہ نے مطالبہ کیا فیل ہونے والے طلبہ کورعایتی نمبرز دے کر پاس کیا جائے ۔