Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

اتفاق ہسپتال ٹرسٹ میں فزیوتھراپی اور ریہبلی ٹیشن ڈیپارٹمنٹ کا افتتاح

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
اتفاق ہسپتال ٹرسٹ میں فزیوتھراپی اور ریہبلی ٹیشن ڈیپارٹمنٹ کا افتتاح
اتفاق ہسپتال ٹرسٹ نےجدید ترین مشینری سے آراستہ فزیوتھراپی اور ریہبلی ٹیشن ڈیپارٹمنٹ کا افتتاح کیا ہے
 افتتاح ہسپتال کے ڈائریکٹر میاں محمد جاوید شفیع اور ہسپتال کے چیف آپریٹنگ آفیسر برگیڈیئر ریٹائرڈ محمد سلیم نے کیا