Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

ایسوسی ایٹ ڈگری کیلئے نیا نصاب جاری

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ایسوسی ایٹ ڈگری کیلئے نیا نصاب جاری
ہائیر ایجوکیشن کمیشن نےایسوسی ایٹ ڈگری کے لیے نیا نصاب جاری کر دیا
 ایچ ای سی نے آرٹس اینڈ ہیومنیٹیز، نیچرل سائنسز، سوشل سائنسز کا نیا نصاب جاری کیا،
تمام سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیز ایسوسی ایٹ ڈگری کا نیا نصاب سمیسٹر سسٹم کے تحت پڑھائیں گے