Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

ایل ایل بی سال آخر ضمنی امتحانات کے نتائج

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ایل ایل بی سال آخر ضمنی امتحانات کے نتائج
ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق ایل ایل بی سال آخر ضمنی امتحانات برائے 2019 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے،نتائج کے مطابق امتحانات میں 212 طلبہ شریک ہوئے،04 طلبہ کو فرسٹ ڈویژن جبکہ 116 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیاگیا۔کامیابی کا تناسب 56.60 فیصدرہا۔