Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے رزلٹ کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Matriculation and Intermediate result date announced

میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے رزلٹ کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے رزلٹ کا معاملہ، رزلٹ کب جاری کیا جائے گا؟  تاریخ کا اعلان ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ کا اعلان کل 14 اکتوبر شام 5 بجے کیا جائے گا
جب کہ میٹرک کے رزلٹ کا اعلان 16 اکتوبر کو شام پانچ بجے کیا جائے گا۔  وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے محکمہ ہائیر ایجوکیشن کو گزشتہ روز 48گھنٹوں میں رزلٹ جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔
محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے تمام بورڈز کو کل رزلٹ کا اعلان کرنے کے احکامات جاری کردیئے, ترجمان محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کے مطابق میٹرک کے رزلٹ کا اعلان 16 اکتوبر کو شام پانچ بجے کیا جائے گا۔