Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

سینکڑوں طلبہ نے گیارہ نمبر کیسے حاصل کئے؟

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

سینکڑوں طلبہ نے گیارہ نمبر کیسے حاصل کئے؟
انٹرمیڈیٹ میں 1100 نمبرز حاصل کرنے والے طلباء نے پوری قوم کو حیرت میں مبتلا کر دیا،  گیارہ سو نمبرز کیسے آئے، اس میں طلباء کی ذہانت کا کمال ہے یا پھر حکومت کی نئی تعلیمی پالیسی کا نتیجہ ہے۔

انٹرمیڈیٹ نتائج پر تبصرہ کرنے سے پہلے یہ جان لیں کہ طلباء نے صرف سیکنڈ ایئر کا امتحان دیا تھا جبکہ فرسٹ ایئر میں کسی مضمون کا پرچہ نہیں لیا گیا، یہی نہیں بلکہ صرف ساٹھ فیصد نصاب سے امتحان ہوا ۔

انٹرمیڈیٹ امتحان میں پانچ مختلف کیٹیگریز کے امتحانات ہوئے اور حکومتی پالیسی کے تحت صرف اختیاری مضامین کے پرچے لیے گئے۔ تعلیمی بورڈز نے سائنسی مضامین کے پریکٹیکل نہیں لیے، طلباء کے نتائج مستقبل میں منفی اثرات پیدا کرین گے ، اس تمام تر معاملے میں ماہر تعلیم محمد بشارت حکومت کو ذمہ دار قرار دیتے ہیں۔