Author Topic: اسسٹنٹ پروفیسر حضرت علی تبدیل ڈیپوٹیشن پر مردان بورڈ میں تعینات  (Read 263 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
اسسٹنٹ پروفیسر حضرت علی تبدیل ڈیپوٹیشن پر مردان بورڈ میں تعینات
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوانے گورنمنٹ کالج پشاور کے اسسٹنٹ پروفیسر حضرت علی کو تبدیل کرکے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان میں ڈیپوٹیشن پر ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آفیسر کی پوسٹ پر تعینات کردیاہے ،
اس سلسلے میں جاری ہونےوالے سرکاری اعلامیہ کے مطابق ڈمردان میں بورڈ میں ان کی ڈیپوٹیشن پر تعیناتی عرصہ تین سال کے لئے ہوگی
جبکہ ان کی تقرری کے قواعد و شرائط بعد میں طے کی جائیں گی