Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا کریئر گائیڈینس سیمینار

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا کریئر گائیڈینس سیمینار

آئی ایس او کے تحت شہر کے مختلف مقامات پرطلباء و طالبات کی رہنمائی کیلئے سیمینارز

 امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے 31 اکتوبر بروز اتوار ،کریئر گائیڈینس سیمینار کا انعقاد شہر کے مختلف علاقوں   جعفر طیار سوسائٹی، ملیر، ڈرگ روڈ، گلبرگ، اے بی سینیا و دیگر مقامات پر کیا گیا، سیمینارز میں مختلف شعبہ جات کے ماہرینِ تعلیم نے گفتگو کی اور نویں جماعت سے انٹر تک کے طلباء و طالبات کو تعلیمی میدان میں رہنمائی فراہم کی، ماہرین تعلیم نے کہا کہ طلباء کو اپنی خامیوں کو چھپانے کے بجائے ان کو دور کرنے کے لئے سد باب کرنا چاہیے اور اپنی فیلڈ میں نمایاں کارکردگی دکھا کے ملک و قوم کا نام روشن کرنا چاہئے۔