Author Topic: میٹرک سپیشل امتحان داخلہ شیڈول میں توسیع  (Read 200 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

میٹرک سپیشل امتحان داخلہ شیڈول میں توسیع
پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین (پی بی سی سی )نے11دسمبر کو ہونے والے میٹرک سپیشل امتحان 2021ء کے داخلہ کے شیڈول میں توسیع کردی ہے،جس کے مطابق امیدوارسنگل فیس کے ساتھ5نومبر،ڈبل فیس کے ساتھ 12نومبر اور تین گنا فیس کے ساتھ19نومبرتک اپنے داخلہ فارم جمع کراسکتے ہیں۔