Author Topic: لاہور بورڈ کلاس نہم کے نتائج  (Read 318 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
لاہور بورڈ کلاس نہم کے نتائج
« on: November 02, 2021, 08:30:41 AM »


تعلیمی بورڈز کے تحت نہم جماعت کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان 9 نومبر کو ہوگا

لاہورسمیت پنجاب بھر میں تعلیمی بورڈز کے تحت نویں جماعت کے نتائج کیلئے تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔نہم جماعت کے نتائج کا اعلان 9 نومبر کو کیا جائے گا۔لاہور بورڈ کے تحت نہم جماعت کے امتحان میں 3 لاکھ سے زائد بچوں نے شرکت کی تھی۔طالبعلم اپنے نتائج لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے آن لائن معلوم کرسکیں گے۔