Author Topic: ورچوئل یونیورسٹی کا سو سےزائد شہروں میں محافل میلاد  (Read 536 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

ورچوئل یونیورسٹی کا سو سےزائد شہروں میں محافل میلاد
ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان کے زیر انتظام ماہ ربیع الاوّل کی مناسبت سے پاکستان کے 100 سے زائد شہروں میں ورچوئل یونیورسٹی کے 207 کیمپسز میں محفل درودو سلام کا اہتمام کیا گیا ۔ تقریبات کا انعقا مس روبینہ کی زیر نگرانی ہوا۔ سب سے بڑی تقریب ورچوئل یونیورسٹی کے ہیڈ آفس میں منعقد ہوئی۔ جس میں پروفیسر ڈاکٹر ارشد سلیم بھٹی نے خصوصی شرکت کی۔