Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

جامعہ این ای ڈی، سالانہ جلسہ تقسیم اسناد

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

جامعہ این ای ڈی، سالانہ جلسہ تقسیم اسناد
جامعہ این ای ڈی کے تحت سالانہ جلسہ تقسیمِ اسناد2021کا انعقاد 27نومبر کو کیا جائے گا۔صبح کی نشست میں ماسٹرز کی تقسیم ِاسناد کی صدارت چانسلر/گورنر سندھ عمران اسماعیل کرینگے جب کہ شام کی نشست کی صدارت پرو چانسلر اسماعیل راہو کریں گے۔ وزیرِ اعلی سندھ سید مرادعلی شاہ اعزازی مہمان کی حیثیت سے شریک ہوں گے۔