Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کنونشن میں نئے صدر منتخب

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کنونشن میں نئے صدر منتخب
 مرکزی جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے کنونشن میں سید راشد عباس نقوی کو مرکزی صدر منتخب کر لیا گیا۔کنونشن سے قائد ملت جعفریہ سید ساجد علی نقوی نے ٹیلیفونک خطاب کیا۔مرکزی سینئر نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ محمد تقی نقوی، مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل علامہ عارف حسین واحدی، صوبائی صدر ایس یو سی علامہ اسد اقبال زیدی، علامہ غلام شبیر حیدری، نومنتخب مرکزی صدر سید راشد نقوی، سید اختر بخاری، ڈاکٹر وجاہت پہلوانی نے بھی کنونشن سے خطاب کیا۔