Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

پنجاب یونیورسٹی نئی ہاسٹل پالیسی،طلبا کا احتجاج جاری

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

پنجاب یونیورسٹی نئی ہاسٹل پالیسی،طلبا کا احتجاج جاری
لاہور:نئی ہاسٹل پالیسی کے تحت پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل سے نکالے جانے والے طلبا کو احتجاج کرتے ہوئے ایک ہفتہ گزر چکا،
ساتویں روز بھی طلبا کا وی سی آفس کے باہر کھلے آسمان تلےراتیں گزرتے ہوئے احتجاج کا سلسلہ جاری رہا۔ یونیورسٹی انتظامیہ اور احتجاجی طلبا کے مابین مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکے۔