Author Topic: گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کراچی کے پرنسپل پر تشدد، ملزمان گرفتار  (Read 198 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کراچی کے پرنسپل پر تشدد، ملزمان گرفتار
نامعلوم ملزمان نے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کے پرنسپل آغا شفقت نور کو ان کے دفتر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا،
کالج انتظامیہ نے ملزمان کو متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا ، واقعہ کی وائرل فوٹیج میں ملزمان کو پرنسپل کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے واضح دیکھا جا سکتا ہے۔