Author Topic: پنجاب بھر کے میٹرک کے سپیشل امتحانات دسمبر سے شروع ہونگے  (Read 230 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

پنجاب بھر کے میٹرک کے سپیشل امتحانات دسمبر سے شروع ہونگے
تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر اہتمام میٹرک کے سپیشل امتحانات کا انعقاد 11دسمبر سے ہوگا ، خصوصی امتحان میں 7 ہزار 390 امیدواران شرکت کریں گے۔لاہور بورڈ نے میٹرک کے طلباء کا خصوصی امتحان کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔