Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان میں بچوں کی قبل از وقت پیدائش سیمینار

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Premature birth seminar at Nishtar Medical University Multan

نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان میں بچوں کی قبل از وقت پیدائش سیمینار
بچوں کی قبل از وقت پیدائش کے عالمی دن (ورلڈ پری میچورٹی ڈے) کے حوالے سے شعبہ امراض نسواں، شعبہ اطفال اور یونیسیف کے اشتراک سے نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں سیمینارہوا۔ مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد تھے۔