Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

یونیورسٹی آف ویٹرنری سائنسز لاہور کی بس کو حادثہ، ایک طالب علم اور پروفیسر شہید

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
University of Veterinary Sciences Lahore bus accident, a student and professor martyred

یونیورسٹی آف ویٹرنری سائنسز لاہور کی بس الٹنے سے ایک طالب علم اور پروفیسر شہید
 یونیورسٹی آف ویٹرنری سائنسز کی بس کو حادثہ، بس الٹنے سے فارمیسی کا طالب علم اور پروفیسر جاں بحق ہوگیا۔
جی ٹی روڈ پر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی،بس میں سوار پندرہ سے زائد طلباء زخمی جبکہ 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اس افسوس ناک حادثہ میں فارمیسی کا طالب علم شہروز اور پروفیسر احمد شہزاد  جاں بحق ہوچکے ہیں۔ یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کے طلباء ایچ ای سی کے مقابلوں میں شرکت کیلئے جا رہے تھے۔