Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

جامعہ کراچی: ایم اے اُردو سالانہ امتحانات کے نتائج

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
جامعہ کراچی: ایم اے اُردو سالانہ امتحانات کے نتائج
 ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق ایم اے پرائیوٹ سال آخر  اُردو سالانہ امتحانات برائے 2019-2020 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے،
نتائج کے مطابق اُردو سال آخر کے امتحانات میں اسجد نعمان قادری بنت محمد نعمان خان سیٹ نمبر616758 نے 668 نمبرز کے ساتھ پہلی،محمد ابوبکر ولد محمد طیب سیٹ نمبر616766 نے 663 نمبرز کے ساتھ دوسری پوزیشن جبکہ نجمہ بنت محمد قاسم سیٹ نمبر616849 نے 599 نمبرز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی،
10 طلبہ کو فرسٹ ڈویژن جبکہ 29 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیاگیا،