Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

کراچی ثانوی تعلیمی بورڈ، ہفتہ طلبہ

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
کراچی ثانوی تعلیمی بورڈ، ہفتہ طلبہ
« on: December 11, 2021, 10:08:26 AM »
کراچی ثانوی تعلیمی بورڈ، ہفتہ طلبہ
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت ہونے والے ہفتہ طلبہ کاآغاز منگل14 دسمبر سے بورڈ آفس کی سماعت گاہ بلاک بی پہلی منزل میں ہو گا
 ان مقابلوں کا افتتاح ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین سید شرف علی شاہ کریں گے
ڈائریکٹرایجوکیشنل ریسرچ حور مظہر کے مطابق تمام مقابلے صبح10 بجے سے شروع ہوں گے
 مقابلوں میں حصہ لینے کیلئے بورڈ سے الحاق شدہ نجی اور سرکاری اسکولوں کے طلبہ کی نامزدگی کے لئے فارم بورڈ کے ریسرچ سیکشن میں جمع ہوچکے ہیں