Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

اردو یونیورسٹی، داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
اردو یونیورسٹی، داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
وفاقی اُردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر سید اخلاق حسین کے مطابق بیچلر و ماسٹر پروگرام سال 2022صبح کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 24 دسمبرتک توسیع کردی گئی ہے،
داخلہ فارم جامعہ کی ویب سائٹ( fuuast.edu.pk www.)سے آن لائن پُر کئے جاسکتے ہیں