Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

اقراء یونیورسٹی، پی ایچ ڈی اسکالر تحقیقی مقالہ پیش کریں گے

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
اقراء یونیورسٹی، پی ایچ ڈی اسکالر تحقیقی مقالہ پیش کریں گے
فیکلٹی آف ایجو کیشن اینڈ لر ننگ سائنسز اقراء یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالر رفیق الاسلام کل ہفتہ 11دسمبرکو صبح 11بجے گلشن کیمپس میں اپنا تحقیقی مقالہ پیش کریں گے،رفیق الاسلام نے اپنا مقالہ ڈاکٹر حنا حسین کاظمی کی زیرِ نگر انی مکمل کیا ہے
ان کا مقالہ ایچ ای سی کے قواعد کے مطابق بین الاقوامی ماہرین سے پہلے ہی منظور ہو چکا ہے،
ڈاکٹر شائستہ ناز اسسٹنٹ پرو فیسر ڈیپارٹمنٹ آ ف اسپیشل ایجو کیشن کر اچی یونیورسٹی اور ڈاکٹر عبدالکریم اسسٹنٹ پرو فیسر ڈیپارٹمنٹ آ ف ایجو کیشن جامعہ جناح برا ئے خو اتین کر اچی بیرو نی ممتحن کے فرئض انجام دیں گے،
ان کے ساتھ ڈا کٹر انجم بانو کاظمی مقامی طور پر ممتحن کے فرائض انجام دیں گی