Author Topic: جامعہ زکریا میں جھگڑے کا مقدمہ درج  (Read 113 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
جامعہ زکریا میں جھگڑے کا مقدمہ درج
« on: December 11, 2021, 10:12:51 AM »
جامعہ زکریا میں جھگڑے کا مقدمہ درج
جامعہ زکریا میں جمعرات کو ہونے والے جھگڑے کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ،بتایا گیاہے
کہ جمعرات کو یونیورسٹی زرعی کالج میں ہونےوا لے جھگڑے کی ایف آئی آر سابق سیکورٹی آفیسر خلیل کھور کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔