Author Topic: میڑک سپیشل امتحان آج شروع ہوگا  (Read 361 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
میڑک سپیشل امتحان آج شروع ہوگا
« on: December 11, 2021, 10:14:38 AM »
میڑک سپیشل امتحان آج شروع ہوگا
 میڑک کا سپیشل امتحان آج سے شروع ہو گا،امتحان میں 22سو طلبا وطالبات شرکت کریں گے جس کےلئے سنٹر قائم کردئے گئے ہیں ،
 چیئرمین بورڈ اور کنٹرولر امتحانات سنٹروں کا دوہ کریں گے امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ وقت سے 30 منٹ قبل امتحانی سنٹر پر پہنچیں اور اپنی ایک عدد رنگین تصویر جو تصدیق شدہ ساتھ لیکر جائیں۔